Tag: وزیرخارجہ

افغان وزیر خارجہ امیر متقی کابلاول کو فون، پاکستانی ناظم الامور پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہم ہے، بلاول بھٹو

افغان حکومت دہشتگرد عناصر کو پاکستان، افغانستان تعلقات خراب کرنے سے روکے پاکستان ایسے بزدلانہ دہشتگرد حملوں سے کبھی مرعوب…

سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروا کر مسئلہ کشمیر حل کروائے،بلاول بھٹو زرداری  مقبوضہ کشمیر میں آبادی کو تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش کو نوٹس لیا جائے۔وزیرخارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر کو خط

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم کی سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا،شاہ محمود قریشی اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا ایک ہے،دیکھنا ہے عدم اعتماد کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

پیپلزپارٹی جمہوریت کی علمبردار بن کر جمہوریت کو نقصان پہنچارہی ہے،بلاول ابھی بچہ اور ناسمجھ ہے میری نظرمیں چودھری برادران…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔