مسئلہ کشمیر کےحل تک ۔ پاک بھارت تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے. سپیکرز کشمیری عوام پاک بھارت تعلقات میں رکاوٹ نہیں ہیں یہ بھارت ہے جس نے ہٹ دھرمی کا رویہ اپنایا ہوا ہے
پاکستان اور بھارت پرسینٹر فار پیس اینڈ پراگریس کے زیر اہتمام سیمینار فاروق عبداللہ ،اے ایس دلت ،کپل کاک ،جلیل…





