پنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ پسپا کر دیا خوارجی دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی جو بھاری اسلحے سے لیس تھے، دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید اسلحے کے ساتھ لکھانی چوکی پر حملہ کیا۔
پنجاب پولیس .. خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ پسپا خوارجی دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی…