ججز اور جرنیلوں کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات بھی جاری کی جائیں، فواد چوہدری توشہ خانہ کی تفصیلات جاری ہونا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پرممکن ہوا انکا شکریہ
توشہ خانہ تفصیلات کے مطابق شریف اور زرداری خاندان نے دن دیہاڑے ڈاکہ مارا زرداری اور نواز شریف نے غیر…