ملک کو چینی برآمد کرنے سے کمی کا سامان کرنا پڑ سکتا ہے، پاکستان بزنس فورم 260,000 ٹن چینی کی کمی کا سامنا ، رواں سال صوبہ سندھ میں گنے کی پیداوار میں 40فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے،جہاں آرا وٹو
ملز مالکان اگر چینی برآمد کرنا چاہتے ہیں تو تحریری یقین دہانی کروانا ہوگی کہ اگلے سال ملک میں چینی…