Tag: کپاس

پنجاب میں 10برس بعد  45 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت 15جون تک 50 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی بوائی کا ہدف، اجلاس میں نگران وزیراعلی محسن نقوی کو کپاس کی بوائی کی رپورٹ پیش

جعلی زرعی ادویات کے انسداد کے لئے بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم معیاری زرعی ادویات کیلئے سٹالز اور سنٹرز قائم…

کپاس کے معیاری بیج کی پیداوار کو جلد ممکن بنانے کے لیے بین الوزارتی کمیٹی  کے قیام کی منظوری کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قوانین بنائے جا ئیں،تمام شراکت داروں سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے،وزیر اعظم

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کپاس کے معیاری بیج کی پیداوار کو جلد ممکن بنانے…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔