ملک بھر میں آج ( بدھ کو) یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل تحریک پاکستان ممکن نہیں، حکومت کشمیر پر اے پی سی بلائے،امیر جماعت اسلامی کا بیان
پاکستان کے پچیس کروڑ عوام صبح آزادی کشمیر تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملک بھر میں آج ( بدھ کو)…
















