ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں،شہباز گل  فنکار اور ادیب  معاشرے میں اخلاقیات کو پروان چڑھاتے ہیں ، اخلاقی اقدار کے باغبان ہوتے ہیں مسجد کی بے توقیری کسی صورت قبول نہیں،مسجد اللہ کا گھر ہے اس کااحترام ہم پر فرض ہے مسجد فوٹو شوٹ کیلئے نہیں […]