ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پاکستان شانہ بشانہ کھڑا دکھائی دے گا، شاہ محمود قریشی اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی عرب کے سفیر  […]

پاکستان اور سعودی عرب دو جسم ایک جان ہیں،اعجاز شاہ  ایک ماہ میں دو بھائیوں کو کھو دینے کا غم بہت بڑا ہے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،سعودی سفیر کی وزیرداخلہ سے تعزیت اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیر داخلہ اعجاز […]

گھریلو سیلنڈر میں 18 روپے اور کمرشل سیلنڈر میں 73 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن کاری اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے گھریلو سیلنڈر میں 18 روپے اور کمرشل سیلنڈر میں 73 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   اوگرا نے بین الاقوامی مارکیٹ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایل پی جی […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 9.71 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.50 روپے اضافے کی سفارش کی  گئی تھی۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری […]

اسپین (ویب ڈیسک) اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔ اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہائشی مکانات کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ تیز ہوائیں 4 روز سے لگی […]

کویٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی جیلوں میں اب بھی انگریز دور کے قوانین نافذ العمل ہیں، قیدیوں کو غیرمعیاری کھانے کی فراہمی کی شکایات عام جبکہ جیلوں میں صحت اور دیگر سہولیات کا فقدان ہے، صوبائی حکومت نے جیل مینوئل میں تبدیلی اور اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان کی 11جیلوں […]

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں آج شام یا رات معتدل اور کہیں تیزبارش کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکپتن، سیالکوٹ، جہلم، چیچہ وطنی سمیت بھمبر آزادکشمیر، استور اور گردونواح میں رات گئے بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بارشیں برسانے کے بعد […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گنوں سے فائرنگ اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پیلیٹ گنوں کے بے دریغ استعمال سے مبینہ طور پر درجنوں کشمیری شدید […]

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے سبب […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنتِ امام حسین کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق وباطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور 10 محرم الحرام […]