وزیر اعظم  نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 9.71 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 9.50 روپے اضافے کی سفارش کی  گئی تھی۔

وزیراعظم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں بارشوں سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔

Editor

Next Post

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

پیر اگست 31 , 2020
گھریلو سیلنڈر میں 18 روپے اور کمرشل سیلنڈر میں 73 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن کاری اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے گھریلو سیلنڈر میں 18 روپے اور کمرشل سیلنڈر میں 73 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   اوگرا نے بین الاقوامی مارکیٹ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایل پی جی […]