بھارتی فورسز کی دہشت گردی: 2 دن میں 7 کشمیر ی نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک)

مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے دوران بھی بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروسز (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ روز بھی ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

کے ایم ایس کے مطابق دو روز کے دوران بھارتی فورسز کے ریاستی دہشت گردی پر مبنی آپریشن میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

Editor

Next Post

وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے اہم مسائل کے حل کا فیصلہ

ہفتہ اگست 29 , 2020
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری جن حالات اور کرب سے دوچار ہیں اسے پوری قوم محسوس کر رہی […]