پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ پوسٹ ڈے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ پوسٹ ڈے منایا جا رہا ہے۔

ورلڈ پوسٹ ڈے کو منانے کا مقصد عوام میں ڈاک کے نظام اور اس کی خدمات کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا کرنا ہے،جہاں دور جدید میں ٹیلی فون ،موبائل اور کمپیوٹر نے رابطوں میں آسانی پیدا کر دی وہیں پاکستان پوسٹ نے بھی کوریئر سروسز، سیم ڈے ڈیلیوری اور انٹرنیشنل کوریئر کی نئی سہولیات متعارف کرادی ہیں۔

9 اکتوبر 1874ء کو عالمی سطح پر یونیورسل پوسٹل یونین کا قیام عمل میں آیا، اس یونین میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 192 ممالک شامل ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ڈاک پر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

Editor

Next Post

پاکستان کامقبوضہ کشمیرمیں کشمیری وکیل بابر قاضی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

جمعہ اکتوبر 9 , 2020
پاکستان کامقبوضہ کشمیرمیں کشمیری وکیل بابر قاضی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کے خلاف جرائم کا جائزہ لیں۔ترجمان دفتر خارجہ بھارتی اعلی سول و عسکری قیادت کے پاکستان دشمن بیانات علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں کلبھوشن کیس میں […]