Month: 2022 جنوری

آمریت کو ہمیشہ صدارتی اور پارلیمانی لبادے میں چھپانے کی کوشش کی گئی، حافظ حسین احمد پاکستان کی 74سالہ تاریخ میں نہ خالص صدارتی اور نہ پارلیمانی نظام آسکا بلکہ اسلام اور سوشلزم میں بھی ملاوٹ کی گئی

سقوط مشرقی پاکستان کے بعد بظاہر آئینی طور پر یہاں پارلیمانی نظام کا فیصلہ کیا گیالیکن عملی طور پر پارلیمنٹ…

انارکلی بازار سے ملحقہ پان منڈی میں دھماکہ … بچے سمیت 3افراد جاں    بحق جبکہ 28زخمی ہو گئے ے 6کی حالت تشویشناک ہے ،دھماکہ کے بعد آگ بھی لگ گئی ، دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی

لاہور ( ویب نیوز ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے قدیم تجارتی مرکز انارکلی بازار سے ملحقہ پان منڈی میں بم…

حکومت ریاست مدینہ کے نام پر سیکولر ایجنڈا کو بڑھاوا دے رہی ہے، سراج الحق سودی معیشت کا اسلامی ریاست سے کیا لینا دینا؟ پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ کا ناکام ترین سیٹ اپ ہے

عوام فرسودہ نظام اور سٹیٹس کو پارٹیوں سے نجات چاہتے ہیں پی ٹی آئی کی ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف…

راناشمیم پر فردِ جرم عائد…صحت جرم سے انکار، میرشکیل،انصارعباسی اور عامرغوری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر زیر التوا کیسز کو کیسے میڈیا میں چلایا گیا، کسی کولائسنس نہیں دے سکتا کہ غلط خبرچلائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

بیان حلفی کیس ، سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد سابق چیف جج رانا شمیم کا صحت جرم…

کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن…آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں 40 ارب روپے کی خرد برد پائی گئی حکومت نے اپنے ہی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ مسترد کی تھی اور اس رپورٹ کو آج تک پبلک نہیں کیا گیا،مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

ن لیگ کا کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ ایک ماہ قبل وزیراعظم…

پنجاب کی عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کی شرائظ میں تبدیلی کا فیصلہ ،نوٹیفیکشن جاری ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ 20 جنوری سے 70 فیصد گنجائش کے ساتھ چل سکے گی،ریل گاڑی 80 فیصد گنجائش کے ساتھ چل سکے گی

پنجاب کی عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کی شرائظ میں تبدیلی کا فیصلہ ،نوٹیفیکشن جاری *10 فیصد…

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلی کو پیش، اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت 15 افسران معطل سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعلی پنجاب کو رپورٹ پیش کردی، جس میں انتظامیہ غلفت اور کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلی کو پیش، اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت 15 افسران معطل لاہور( ویب نیوز) وزیراعلی پنجاب…

موبائل کمپنیوں نے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز25روپے سے 100روپے تک مہنگے کر دیئے منی بجٹ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 10 سے 15 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی تھی جو قومی اسمبلی نے منظور کرلی

کراچی (ویب ڈیسک) ٹیلی کام سروسز پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد موبائل کمپنیوں نے کالز اور…

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کے دور میں1405 ملزمان کو سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات جاری بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 539 ارب روپے ریکور کئے گئے جبکہ نیب کے مقدمات میں سزا کی شرح 66 فیصد ہے،چیرمین نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)نے گذشتہ چار سال کے دوران چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی قیادت میں…