Month: 2022 جون

وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنے وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کر دیا بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ،حکومت نے ہمارے بجٹ پر 50 فیصد کٹوتی کی ہے، خالد خورشید شاہ

پورے ملک کو بجلی مل رہی ہے، گلگت میں نہیں ،کوئی قدرتی آفت آتی ہے تو وفاق کو خود ہینڈل…

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں ، مزید مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مفتاح اسماعیل مجھے شہباز شریف پر فخر ہے کہ انہوں نے مشکل فیصلے کئے،ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس میں ملک کا نقصان ہو

مہنگائی کم کرنا بھی ہمارا ٹارگٹ ہے،سارا سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستا آٹا اور سستی چینی بیچتے رہیں گے،پوسٹ بجٹ…

گستاخانہ بیان کے خلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے، 2 افراد جاں بحق، ڈیڑھ سو کے قریب افراد گرفتار ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں انٹر نیٹ معطل، کرفیو نافذ، حالات کشیدہ

بھارت میں مسلم اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کئی شہروں میں مظاہرے کیے نئی دہلی (ویب نیوز)…

بھارت میں توہین رسالت کے واقعات پر مودی کی پراسرار خاموشی پر سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری بھی پھٹ پڑے گستاخانہ بیانات پر وزیراعظم مودی کی خاموشی اتفاق نہیں، سابق بھارتی نائب صدر

نئی دہلی (ویب نیوز) سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے واقعات پر مودی…

فیصل آباد ائیر پورٹ پر انٹری پوائینٹ کی جگہ  دوہری لائن فیصل آباد بزنس کمیونٹی ٹیکس گزاروں کے لئے کر دی جائے گی، خواجہ سعد رفیق  777 کارگو جہاز کی فیصل آباد ائیر پورٹ سے پرواز کے لئے Land Strip  اور ہینگر کی تعمیر بھی جلد کردی جائے گی ،اجلاس میں گفتگو

فیصل آباد (ویب نیوز) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ فیصل آباد ائیر پورٹ پر انٹری…

سراج الحق نے سودی بجٹ اور مہنگائی کو مسترد کر دیا، حکومتی اقدامات کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان حکمران کرپشن ختم ، مہنگائی کم اور سودی معیشت کا خاتمہ کریں یاگھر جانے کے لیے تیار ہو جائیں،امیر جماعت

جماعت اسلامی 26اور 27جون کو عظیم الشان ٹرین مارچ کا انعقاد کرے گی ،عوام کا جم غفیر اسلام آباد جائے…

بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت ہو جائے گی: عمران خان کوئی بھی یہ نہ سمجھے کہ لانگ مارچ ختم ہو گیا ہے، تیاریوں کے ساتھ اسلام اباد کارخ کروں گا،بنی گالہ میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں سے گفتگو

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے 16 جون کو خطاب کریں گے اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اجلاس ، ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال اجلاس میں شرکا نے بجٹ کو بہترین قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور معاشی ٹیم کو سراہا

اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی پیر کو پیش ہونے والے صوبائی بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی…

فلائیٹ آپریشن معطلی کے سبب زیارتوں پر گئے 160 پاکستانی شام میں محصور  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شام میں فلائٹ آپریشن کی معطلی کے سبب پھنسے پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی کی ہدایت

شام میں پھنسے تمام پاکستانیوں سے سفارت خانہ کا رابطہ قائم تمام پاکستانیوں کی وطن واپسی کے جلد انتظامات مکمل…