اسلام آباد (ویب نیوز)

وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز نے جمعہ سے منگل تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحی کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔