رواں موسم سرما میں گیس کی دستیابی پچھلے سال کے مقابلے بہتر رہے گی،مصدق ملک دو اضافی ایل این جی کارگوز کا انتظام کیا ہے،وزیراعظم نے مزیدبندوبست کرنے کی ہدایت کی ہے،وزیر مملکت کی پریس کانفرنس
اسلام آباد ( ویب نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے یقین دلایا ہے کہ اس موسم سرما میں…

















