کراچی (ویب نیوز)

 ڈالر مزید مہنگا  ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میںمندی کا رجحان رہا۔انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41187 پر آ گیا ۔