کراچی (ویب نیوز)
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 اندیکس 40 ہزار کی سطرح سے بھی نیچے آگیا۔منگل کے روز بھی کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا جس سے انڈیکس 971 پوائنٹس کم ہوکر 39999 پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ سال 2021 کے اختتام پر 100 انڈیکس 44596 پر تھا اور 2022 میں اب تک 4600 پوائنٹس تک کم ہوا ہے۔mk