کراچی (ویب نیوز)
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 62 پیسے کمی ہو گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ کیا گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی واقع ہوئی ۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 286 روپے 62 پیسے تھی۔