- عدالت کی اکبر چوک فلائی اوورکے نقشے پردوبارہ نظر ثانی کی ہدایت
لاہور (ویب نیوز)
لاہورہائیکورٹ نے ایل ڈی اے کو لاہور میں مزید درخت لگانے کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پرسماعت ہوئی ،عدالت نے ایل ڈی اے کو لاہور میں مزید درخت لگانے کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پرسماعت ہوئی، عدالت نے ریلوے انتظامیہ کوریلوے گرانڈزسے متعلق تفصیلات کیساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔عدالت نے اکبر چوک فلائی اوورکے نقشے پردوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کردی۔عدالت نے ماحولیاتی سفیروں کی تعداد بڑھانے کا بھی حکم دیا۔