Month: 2023 جولائی

سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی.سائفر کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں طلب.. دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت

سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا عمران خان کو متعلقہ…

آرمی ایکٹ مخصوص کلاس پر لگتا ہے،سب پرنہیں ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال جن افراد کا آپ ٹرائل کرنا چاہ رہے ہیں وہ سویلینز ہیں، کیا آرٹیکل 175/2 کو مدِ نظر رکھے بغیر سویلینز کا ٹرائل ہو سکتا ہے؟۔ جسٹس مظاہرنقوی

آرمی ایکٹ مخصوص کلاس پر لگتا ہے،سب پرنہیں ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال گوجرانوالہ میں فوجی تنصیبات اور فیصل آباد…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر ڈرامے کے ذریعے عوام میں ملکی سلامتی اداروں کے خلاف نفرت کا بیج بویا.اعظم خان  سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ، سائفر کو صرف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، یہ ڈرامہ پری پلان بنایا گیا تھا

سائفر سے متعلق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا سائفر کا حقیقت سے کوئی…

عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 2.2 فیصد سے کم ہو کر 1.76 فیصد ہو گیا.. وزیراعظم کو خط سب موافق پالیسیوں سے ٹیکسٹائل شعبہ اضافی برآمدات کر سکتا ہے، عدم توجہ سے ٹیکسٹائل برآمدات مزید کم ہو سکتی ہیں،اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 2.2 فیصد سے…

دہشتگردی ایکٹ کے تین مقدمات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی 26 جولائی تک ضمانت میں توسیع   توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

دہشتگردی ایکٹ کے تین مقدمات ، چیئرمین پی ٹی آئی کی 26 جولائی تک ضمانت میں توسیع میں نے تفتیشی…

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ،دیوار یں گرنے سے  13افراد جاں بحق راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 14 فٹ سے تجاوز کرگئی، سائرن بجا دیئے گئے، کٹاریاں اور گوالمنڈی سے شہریوں کا انخلا شروع ، پاک فوج کے دستے نالہ لئی پر تعینات

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ،دیوار یں گرنے سے 13افراد جاں بحق وفاقی دارالحکومت میں پشاور روڈ پر گولڑہ…

اسمبلیوں کی تحلیل، نگران سیٹ اپ..پی ٹی آئی کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے..شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی ایک اہم سٹیک ہولڈر ہے، پی ٹی آئی کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے، راجہ ریاض برائے نام اپوزیشن لیڈر ہیں

لاہور میں شہباز، زرداری بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی،شاہ محمود قریشی اسمبلیوں کی تحلیل، نگران…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑھ رہے ہیں، 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف چین کے ایگزم بینک نے60 کروڑ ڈالر رول اوور کر دئیے، دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑھ رہے ہیں، 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، شہباز شریف چین کے…