Month: 2023 ستمبر

ے،589 ارب کی بجلی چوری یا بل ادا نہیں کئے جارہے ہیں..وزیر توانائی محمد علی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی مینجمنٹ کو ٹھیک کرنا ہے، بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلیاں کریں گے ،پریس کانفرنس

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگران وزیر توانائی محمد علی بجلی چوری کی روک تھام…

لاہورہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی حبس بے جا  میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہے گی،افسران سات روز میں جواب داخل کرائیں،عدالت

لاہورہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی افسران کے خلاف…

بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370  کی منسوخی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا بھارتی سپریم کورٹ میںمقدمے کی سماعت دو اگست سے روزانہ کی بنیاد پر5 ستمبر تک جاری رہی

بھارتی سپریم کورٹ میںآرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا بھارتی سپریم کورٹ میںمقدمے کی…

ریاستی اثاثے کرپشن کی نذرہوں، سمگلنگ یا سرمائے کی غیرقانونی منتقلی ہو،کارروائی ہونی چاہیے،چیف جسٹس  فوجی افسران کو نیب قانون سے استثنیٰ دیا گیا ہے،جسٹس منصور علی شاہ...سپریم کورٹ ، نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل ،فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ ، نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل ،فیصلہ محفوظ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون…

چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارت کی شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق  بھارتی فضائی مشقیںلداخ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر ، پنجاب ،اتراکھنڈ، سکم  اور اروناچل پردیش میں جاری

چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارت کا شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق ترشول کاآغاز بھارتی فضائی مشقیںلداخ،…

بھارتی سپریم کورٹ .آرٹیکل 370  کے مقدمے کے درخواست گزار سے بھارتی وفادری کا حلف نامہ طلب کر لیا بھارتی آئین کی جزباتی تشریح نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ جموں و کشمیرمکمل طور پر ہندوستان سے منسلک نہیں ہے اکبر لون

بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کے مقدمے کے درخواست گزار سے بھارتی وفادری کا حلف نامہ طلب کر لیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کا آرڈرمعطل ،رہائی کا حکم  پرویز الٰہی  3 ماہ سے جیل میں ہیں، کیسے نقص امن کے حالات پیدا کر سکتے ہیں،وکیل صدر پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کا آرڈرمعطل ،رہائی کا حکم اسلام…

موبائل فون تیار کرنے والے یونٹ نے اب تک 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلیے..وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی رواں برس اپریل میں خام مال کے ختم ہونے اور درآمد میں مشکلات کے باعث تقریبا تمام یونٹس کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا

پاکستان میں ملکی سطح پر موبائل فون تیار کرنے والے یونٹ نے اب تک 5 کروڑ موبائل فون تیار کرلیے…