پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کردیئے چینی سکینڈل میں ملوث13 افراد شوگر ملوں کے نمائندے تھے ، ڈیلرز نے کارٹل بنا کراربوں روپے منافع کمایا
پنجاب حکومت نے چینی سکینڈل میں ملوث 13بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کردیئے چینی سکینڈل میں…