Skip to content
  • ہفتہ. دسمبر 6th, 2025
Daily Wifaq – روزنامہ وفاق
  • صفحئہ اول
  • قومی امور
    • تعلیم
    • عدلیہ
    • پارلیمنٹ
    • سیاست
  • بین الاقوامی
    • مشرق وسطی
    • بھارت
    • یوکرین تنازعہ
  • صنعت و تجارت
  • صحت
    • کورونا وائرس
  • ٹیلی کام و انٹرنٹ
  • کھیل
  • کشمیر
  • روزنامہ وفاق اخبار
قومی امور

پاکستان کو تنہا کرنے کے بھارتی عزائم سمندر برد، امن مشق 2021 میں 40 سے زائد ممالک کی شرکت

فروری 14, 2021 #ا، 40 سے زائد ممالک, #امن مشقوں میں شرکت, #پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب, #پاکستان نے کرارا جواب دے دیا, #ہیلی کاپٹروں گشت

کراچی(ویب نیوز )

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب کا پاکستان نے کرارا جواب دے دیا، 40 سے زائد ممالک نے پاکستان کے امن مشقوں میں شرکت کی۔

پاکستان نے امن 2021 مشقوں کے ذریعے سے دشمن کو بتا دیا کہ خبر دار کوئی میلی نگاہ نہ ڈالے، ملک کی سمندری سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، کراچی میں پی این ایس قاسم منوڑہ پر پاک نیوی کے جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت، دہشت گردی کے خاتمے اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

امن مشقیں دو ہزار اکیس کے موقع پر پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا، تقریب میں فرانس، جرمنی اور ایران سمیت 40 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، پانیوں میں فوجی کشتیوں، اور فضاؤں میں ہیلی کاپٹروں نے گشت کیا، جانبازوں نے امن دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کا مظاہرہ بھی کیا۔

پاک سر زمین کے محافظوں نے رسی کی مدد سے ہیلی کاپٹر سےاترنے کی مہارت دکھائی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، کثیر القومی امن مشقوں کے مہمان خصوصی تھے۔

آج امن مشق 2021 میں انسداد دہشت گردی کی عملی مشق کا مظاہرہ کیا گیا، اس سے قبل بین الاقوامی بینڈز نے شان دار کلچرل پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پاکستان میرینز کے دستے نے مہمان خصوصی جنرل ندیم رضا کو سلامی پیش کی، 40 سے زائد ممالک کے بحری جہاز، ایئر کرافٹس، اسپیل آپریشن فورسز تقریب میں شریک ہوئیں، مختلف ممالک کے آبزرورز اور میری ٹائم ٹیمز بھی موجود تھیں۔

بحریہ حکام کے مطابق چالیس سے زائد ممالک کی مشقوں کا مقصد آپریشن ڈرلز میں اضافہ، غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے صلاحیتوں میں اضافہ، کثیر الجہتی تناظر میں بحری حربی صلاحتیوں کا اضافہ، اور سمندر میں مشترکہ کارروائیوں کو بڑھانا ہے۔ مشقوں کا ایک اور مقصد مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ سمندری جارحیت سے نمٹنا بھی ہے۔

امن مشق میں سعودی عرب، چین، ترکی، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، روس، جاپان، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، ڈنمارک، پولینڈ، رومانیہ، ایران، بحرین، اردن، عمان، کویت، قطر، قازقستان، آذربائیجان، ازبکستان، تاجکستان، بنگلا دیش، انڈونیشیا، سری لنکا، عراق، کینیا، لیبیا، نائیجیریا، فلسطین، سوئٹزر لینڈ، بیلا روس، برازیل، کانگو، جبوتی، سری لیون، سوڈان، جنوبی کوریا، تنزانیہ اور یوکرین نے شرکت کی۔

2021 امن مشق نے بھارت کی سازشوں کا بھی منہ توڑ جواب دے دیا، پاکستان کو تنہا کرنے کے بھارتی عزائم سمندر برد ہو گئے، یاد رہے کہ پلواما حملے کا ڈراما بھی 14 فروری 2019 کو پیش کیا گیا تھا، 14 فروری کے ہی روز پاکستان میں مشقوں میں 40 سے زائد ممالک کی نمائندگی سامنے آئی، جس نے پلواما حملے کی سازش کو سمندر برد کر دیا۔

ملتی جلتی مزید خبریں

  • Gen asim-munir Navy
    ملک دشمنوں کے بلوچستان میں پرامن ماحول کو خراب کرنے…
  • Leaders in Islamabad Summit Final Day Group Photo Sherry Rehman Federal Minister 01062023
    لیڈڑز ان اسلام آباد بزنس سمٹ کے چھٹے ایڈیشن کا…
  • INDIA RAW-Agent-
    مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ…
  • children in Kashmir – Indian forces
    33برس کے دوران بھارتی فوجی کارروائیوں میں 900 سے…

پوسٹوں کی نیویگیشن

ایم کیو ایم کے سندھ کی 11میں سے10نشستوں پر امیدوار
اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ ہوئے تو 3 مارچ کوپر امید فیصلہ ہوگا..شاہد خاقان عباسی

ملتی جلتی

قومی امور

ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کی بازیابی 3 روز کی مہلت

اکتوبر 20, 2025
قومی امور

عمران خان سے ملاقات. سہیل آفریدی کی درخواست پر اعتراضات دور

اکتوبر 20, 2025
قومی امور

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 700روپے فی کلو تک پہنچ گئی

اکتوبر 19, 2025

قومی امور

ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کی بازیابی 3 روز کی مہلت
قومی امور
ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کی بازیابی 3 روز کی مہلت
عمران خان سے ملاقات. سہیل آفریدی کی درخواست پر اعتراضات دور
قومی امور
عمران خان سے ملاقات. سہیل آفریدی کی درخواست پر اعتراضات دور
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 700روپے فی کلو تک پہنچ گئی
قومی امور
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 700روپے فی کلو تک پہنچ گئی
عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک
قومی امور
عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کیلئے وفاقی حکومت متحرک
نئے گھریلوگیس کنکشن کی فیس کتنی ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں
قومی امور
نئے گھریلوگیس کنکشن کی فیس کتنی ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں
خیبرپختونخوا دو کارروائیا ں..بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک
قومی امور
خیبرپختونخوا دو کارروائیا ں..بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک
 ملتان، رحیم یار خان، راجن پور، وہاڑی میں مزید سیکڑوں دیہات  ڈوب گئے
قومی امور
 ملتان، رحیم یار خان، راجن پور، وہاڑی میں مزید سیکڑوں دیہات  ڈوب گئے
ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان
قومی امور
ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان
انتظامیہ نے میرے قانونی اور انتقالی ہوٹلز اور عمارتیں مسمار کر دیں، ملک صدیق
قومی امور
انتظامیہ نے میرے قانونی اور انتقالی ہوٹلز اور عمارتیں مسمار کر دیں، ملک صدیق
اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی، قطر کے ساتھ کھڑے ہیں: دفتر خارجہ
قومی امور
اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی، قطر کے ساتھ کھڑے ہیں: دفتر خارجہ
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشت گرد ہلاک
خبر و نظر قومی امور
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشت گرد ہلاک
گھریلو استعمال کیلئے نئے گیسز کنکشن پر عائد پابندی ختم
قومی امور
گھریلو استعمال کیلئے نئے گیسز کنکشن پر عائد پابندی ختم
(موسمیاتی تبدیلی مضر اثرات) بچاؤ کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں: وزیراعظم
قومی امور
(موسمیاتی تبدیلی مضر اثرات) بچاؤ کیلئے جامع منصوبہ بندی کر رہے ہیں: وزیراعظم
اتحادی سیاست ترک، دوسروں کے لیے توانائیاں ضائع نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
قومی امور
اتحادی سیاست ترک، دوسروں کے لیے توانائیاں ضائع نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن
عمران خان کی 9مقدمات میں ضمات مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
خبر و نظر قومی امور
عمران خان کی 9مقدمات میں ضمات مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
سی ڈی اے آپریشن ، راول ڈیم چوک کے قریب مدنی مسجدشہید
قومی امور
سی ڈی اے آپریشن ، راول ڈیم چوک کے قریب مدنی مسجدشہید
پاکستان واضح کرچکا.بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا.سید عاصم منیر
قومی امور
پاکستان واضح کرچکا.بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا.سید عاصم منیر
  شہبازشریف او ایرانی صدرکے درمیان ون آن ون ملاقات ( جنگ میں  دو ٹوک حمایت پر اظہار شکریہ)
قومی امور
  شہبازشریف او ایرانی صدرکے درمیان ون آن ون ملاقات ( جنگ میں  دو ٹوک حمایت پر اظہار شکریہ)

صنعت و تجارت

صنعت و تجارت

موبی لنک بینک نے اسلامی بینکاری خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،

21/11/2025
پیونیر(Payoneer) نے میزان بینک کے ساتھ شراکت داری
صنعت و تجارت
پیونیر(Payoneer) نے میزان بینک کے ساتھ شراکت داری
تیل ریفائنرئیز ناقص تیل کی فراہمی سے کینسر، دمہ پھیلا رہی ہیں قائمہ کمیٹی میں انکشاف
صنعت و تجارت
تیل ریفائنرئیز ناقص تیل کی فراہمی سے کینسر، دمہ پھیلا رہی ہیں قائمہ کمیٹی میں انکشاف
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات
صنعت و تجارت
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات
 افراط زر کی شرح  9 فیصد .. چیمبرز آف کامرس ، انڈسٹریز کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ
صنعت و تجارت
 افراط زر کی شرح  9 فیصد .. چیمبرز آف کامرس ، انڈسٹریز کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

عدلیہ

عدلیہ

آئین مقدم ہے اور ہم اس کے محافظ ہیں ہر صورت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرینگے ، چیف جسٹس پاکستان

18/04/2022
عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومتی تیار درخواست دائر نہ ہوسکی
عدلیہ
عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومتی تیار درخواست دائر نہ ہوسکی
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
عدلیہ
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
عدلیہ
ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہا ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم
عدلیہ
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہا ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم

ٹیلی کام و انٹرنٹ

ٹیلی کام و انٹرنٹ

الف میٹا اے آئی کی اردو ورژن ایک تاریخی سنگِ میل ہے،شزافاطمہ

28/10/2025
پی ٹی سی ایل گروپ نے آمدن میں 15 فیصد اضافہ کر کے شرحِ نمو برقرار رکھی
ٹیلی کام و انٹرنٹ
پی ٹی سی ایل گروپ نے آمدن میں 15 فیصد اضافہ کر کے شرحِ نمو برقرار رکھی
پی ٹی اے اور اوپن سگنل کے مابین شراکت: نیٹ ورک کوالٹی مانیٹرنگ کی جانب اہم قدم
ٹیلی کام و انٹرنٹ
پی ٹی اے اور اوپن سگنل کے مابین شراکت: نیٹ ورک کوالٹی مانیٹرنگ کی جانب اہم قدم
وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت کر دی،شزہ فاطمہ
ٹیلی کام و انٹرنٹ
وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت کر دی،شزہ فاطمہ
چیئرمین پی ٹی اے کی جی ایس ایم اے سے دو طرفہ ملاقات
ٹیلی کام و انٹرنٹ
چیئرمین پی ٹی اے کی جی ایس ایم اے سے دو طرفہ ملاقات

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان آزاد، متحد اور پرامن ریاست عالمی اور علاقائی تعاون کے لیے ناگزیر ہے

08/10/2025
ماسکو فارمیٹ..مستحکم  افغانستان امن کے لیے ضروری ہے۔ (روسی وزیرِ خارجہ )
بین الاقوامی
ماسکو فارمیٹ..مستحکم  افغانستان امن کے لیے ضروری ہے۔ (روسی وزیرِ خارجہ )
فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی..یورپ بھر میں احتجاجی لہر پھیل گئی
بین الاقوامی
فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی..یورپ بھر میں احتجاجی لہر پھیل گئی
20 نکاتی امن منصوبے…. غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ
بین الاقوامی
20 نکاتی امن منصوبے…. غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ
گرام ایئربیس تو دور ہم ایک انچ بھی امریکا کو نہیں دیں گے: افغانستان کا دو ٹوک مؤقف
بین الاقوامی
گرام ایئربیس تو دور ہم ایک انچ بھی امریکا کو نہیں دیں گے: افغانستان کا دو ٹوک مؤقف

مزید

خبر و نظر

11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

06/12/2025
خبر و نظر

فیلڈ مارشل،چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن

06/12/2025
خبر و نظر

دہشتگردوں کی روک تھام.پختہ یقین دہانی تک افغان سرحد بند رہیگی. پاکستان

05/12/2025
خبر و نظر

ذہنی مریض کی سیاست ختم، اسکا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا: ڈی جی آئی ایس پی آر

05/12/2025

Daily Wifaq Group
Daily from Lahore, Rawalpindi, Sargodha and Rahim Yar Khan

Chief Editor Abrar Mustafa
Call 0333-5600056
Email [email protected]

Daily Wifaq – روزنامہ وفاق

Proudly powered by WordPress | Theme: News Live by Themeansar.

  • صفحئہ اول
  • قومی امور
    • تعلیم
    • عدلیہ
    • پارلیمنٹ
    • سیاست
  • بین الاقوامی
    • مشرق وسطی
    • بھارت
    • یوکرین تنازعہ
  • صنعت و تجارت
  • صحت
    • کورونا وائرس
  • ٹیلی کام و انٹرنٹ
  • کھیل
  • کشمیر
  • روزنامہ وفاق اخبار