پنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند، موٹر ویز مختلف مقامات پر بند،حادثات ،2افراد جاںبحق ،5زخمی حد نگاہ انتہائی کم رہی، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک متاثر، ڈرائیورز کو گاڑی چلاتے وقت فوگ لائٹ کا استعمال کرنے کی ہدایت
لاہور،پشاور (ویب نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی ،گہری دھند کے باعث موٹر ویزکو مختلف مقامات…
















