چارسدہ ،دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،کالعدم تنظیم کے 3دہشتگرد گرفتار  دہشت گردوں کی نشاندہی پر بارودی مواد اور 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کرلیے گئے  دہشتگرد سرو کلے وشبقدر پولیس موبائل اور پولیس اسٹیشن کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے گرفتار افراد میں دہشت گرد کمانڈر کا سہولت کار بھی […]