وفاقی دارالحکومت میں ساجد گوندل کے بعد ایک اور شہری کا سیاہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کے  ہاتھوں دن دیہاڑے اغوائ تھانہ سبزی منڈی کا مقدمہ درج کرنے سے  ٹال مٹول اغواء کے واقعہ پر اسلام آباد کے شہریوں میں  تشویش کی لہر دوڑ گئی عوامی حلقوں، تاجر تنظیموں، […]