مذاکرات سے ہی باتیں طے ہوتی ہیں، ہوسکتا ہے ضمنی انتخاب کی نوبت ہی نہ آئے،عمران خان 16اکتوبر دور لگتا ہے، لانگ مارچ کی تاریخ میں نے اپنے تک رکھی ، شاہ محمود قریشی کو بھی نہیں بتایا
یہ خالی دھمکیاں دے رہا ہے، اسلام آباد کے چاروں طرف تو ہماری حکومتیں ہیں،رانا ثنا اللہ کیسے روکے گا،چیئرمین…