اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خود مختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طویل المدتی اور قلیل […]