ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملکی سمت درست ہے، آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ایک ترقی پذیرملک ہے، آئین پاکستان اور قومی مفادات تمام معاملات میں ہمارے رہنما ہیں۔ […]

راولپنڈی (ویب ڈیسک)   جنرل قمر جاوید باجوہ کا جہلم کے قریب فیلڈفائرنگ رینج کا دورہ،چینی ساختہ جدید ترین ٹینک وی ٹی 4 کے جنگی مہارت کا مشاہدہ کیا آرمی چیف نے جدید جنگی چیلنجز سے متعلق جوانوں کی اعلی تربیت کے معیار کو بھی سراہا،ڈی جی  آئی ایس پی آر […]

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کا جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا، پاک فوج نے بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں 500 میٹر […]

جنوبی وزیرستان (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے مابین اہم تجارتی مقام انگور اڈہ پر تجاری سرگرمیاں بحال کر دی گئیں۔ روزانہ مال سے بھرے سو ٹرک افغانستان سے پاکستان آنے لگے۔ جو ماضی میں دہشتگردوں کی جنت اور بیرونی فوجوں کی یلغار کی زد میں رہا، پاک فوج کی […]

راولپنڈی:  ترجمان پاک فوج نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی […]