پاکستان میں اقلیتیں زندگی کے تمام شعبوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں، صدر مملکت اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر بھی زور دیتا ہے،اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ ہیں
خوشحال پاکستان کیلئے آپس میں محبت، بھائی چارے اور اتحاد کے جذبے کو فروغ دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے…