Tag: احتجاجی مظاہرہ

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف چکدرہ انٹرچینج پر احتجاجی مظاہرہ ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ، جس کی قیادت تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کی

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف چکدرہ انٹرچینج پر احتجاجی مظاہرہ چکدرہ(ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قائد…

ڈرون حملے میں شہید ہونے والے9 افراد کی الگ الگ نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ڈاکٹر امجدعلی، سنیٹر مشتاق احمد خان ،امیرجماعت اسلامی ملاکنڈڈویژن سمیت مشران ،سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت

شموزئی میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے9 افراد کی الگ الگ نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ…

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کااحتجاجی مظاہرہ کااعلان انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر تنظیمیں 22 جون کو وائٹ ہاس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر…

بھارت چین سرحدی تنازعے پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ، مودی حکومت کا انکار بھارتی پارلیمان میں ہنگامہ آرائی، اجلاس کو معطل کرنا پڑا، اپوزیشن  کا متحدہ طور پر پارلیمان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اروناچل پردیش میں چین اور بھارتی فوجوں کے درمیان حالیہ جھڑپوں سے یہ معاملہ پھر گرم ہو گیا نئی دہلی…

واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرائے ورنہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے،محمد غالب

امریکہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں قائدانہ کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔