پی ٹی آئی 27 ستمبر/ احتجاج کیس) اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیارچیلنچ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے افسران کو ہدایات دینا اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے ۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کو دیکھنا چاہئے وہ اس کا دائرہ اختیار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ایکٹ کے تحت قائم…

