الیکشن کمیشن، منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد، 13 مئی کو دلائل دینے کا حکم منحرف اراکین نے ثابت کرنا ہے کہ انہوں نے ووٹ نہیں دیا،وکیل پی ٹی آئی اظہر صدیق
پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کیا جائے،وکیل نورعالم خان ہمارے پاس وقت محدود ہے، پہلے درخواست کے…













