امریکا ایران کشیدگی.اهم پیش رفت ، عباس عراقچی کا دورہ پاکستان متوقع ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ جنگ بندی کے لیے سفارتی سطح پر مسلسل کوششوں کا حصہ ہے ۔
پاکستان ایران وزرا خاجہ کے درمیان بات چیت میں خطے کی تازہ پیش رفت، جنگ بندی اور امریکا-ایران تناظر میں…

