وزیراعظم اپوزیشن رابطے ) غیر جانبدار مقام پر ملاقات کی تجویز وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی۔ اپوزیشن کی معزرت
وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کا پیغام بھجوادیا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا…

