دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوا تو بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا، عمران خان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف بنیادی رکاوٹ ہے، بھارت میں جب تک بی جے پی اقتدار میں رہے گی اچھے تعلقات ممکن نہیں
پاکستان ایک اور سرد جنگ نہیں چاہتا، ہم کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، جس کے لیے روڈ میپ…