28 ویں آئینی ترمیم.منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے دوران بھی 28 ویں آئینی ترمیم کی بازگشت سننے میں آ رہی ہے۔
تمام ایوانوں میں غیر معمولی ہلچل پیدا ہوگئی، مشاورتی اجلاس جاری ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے دوران…

