بلوچستان.آپریشن ’شعبان‘ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم، موٹرسائیکل، موبائل فون، کالعدم تنظیم کے جھنڈے اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔
بلوچستان میں آپریشن ’شعبان‘ جاری، ایک دن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک کوئٹہ ( ویب نیوز) بلوچستان…

