ڈینگی کے وار مزید تیز، ملک بھر میں کیسزکی تعداد بڑھنے لگی سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں سے 39کیسز کا تعلق کراچی سے ہے
ڈینگی کے وار مزید تیز، ملک بھر میں کیسزکی تعداد بڑھنے لگی سندھ 351،خیبرپختونخوا 254 اور بلوچستان میں 343 نئے…

