71 سالہ قانونی جنگ، بیوہ اور دو بیٹیوں کو وراثت کا حق مل گیا بیوہ اور بیٹیاں، روشن ولد بورا کی جائیداد میں قابلِ اطلاق قانونِ وراثت کے مطابق اپنے اپنے حصے کی حقدار ہیں۔ سپریم کورٹ
71 سالہ قانونی جنگ کے بعد بیوہ اور دو بیٹیوں کو وراثت کا حق مل گیا اسلام آباد ( ویب…

