بی بی کا ہر ورکر کے ساتھ تعلق براہ راست تھا جو آصف زرداری نہیں رکھ سکے..بیرسٹراعتزاز احسن ن لیگ کی صورت حال عجیب سی ہو رہی ہے وہ جو دستاویزات پیش کرتے ہیں وہ ان کے خلاف ہی چلی جاتی ہیں
بینظیر بھٹواورآصف زرداری کی پیپلزپارٹی میں انتظامی فرق ہے،اعتزازاحسن بی بی کا ہر ورکر کے ساتھ تعلق براہ راست تھا…