Tag: تحفظات کا اظہار

مذاکرات میں ڈیڈ لاک: ملک بھر میں پیٹرول پمپس 18 جولائی سے بند کرنے کا اعلان برقرار ٹیکس کے حوالے سے تحفظات کا اظہار, ختم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر حکومتی نمائندوں کا فوری جواب دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب نیوز) پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاججز تقرری پر جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے پر تحفظات کا اظہار سندھ اور لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کیلئے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے

غیر قانونی طریقے سے جوڈیشل کمیشن اجلاس نہیں بلایا جاسکتا،چیف جسٹس اورنہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آگاہ کیا،اجلاس موخر کیا…

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار  وفاقی حکومت آرڈیننس کے ذریعہ کی جانے والی ترمیم پر ازسرنو غور کرے، وزارت پارلیمانی امور کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر جاری کردہ آرڈیننس کے خلاف…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قانون میں لائی گئی مجوزہ  اصلاحات مسترد کردیں  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا موقف مسترد ..سپریم کورٹ بار نے فوجداری قانون میں ترمیم کے لیے رائے نہیں دی، وزارت قانون

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے موقف کو مسترد کردیا..سپریم کورٹ بار نے فوجداری قانون میں ترمیم کے لیے رائے…

سندھ حکومت کا درآمدی کھاد خریدنے سے انکار، مقامی یوریا سے سندھ کے حصے کا مطالبہ یوریا کھاد درآمدی کا فیصلہ وفاقی حکومت واپس لے۔ عمران حکومت ملک کی زراعت اورفوڈ سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، منظور وسان

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے یوریا کھاد درآمد کرنے والے وفاقی فیصلے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے مقامی کھاد…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔