پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم اور وزیر دفاع میں تلخ جملوں کا تبادلہ اگر آپ مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں، میں بلیک میل نہیں ہوں گا،عمران خان
آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے…
آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے…