(تیل کی بڑھتی قیمتیں/ عوام پربوجھ کا نوٹس) خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شہباز شریف کا وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام پر پڑنے والے بوجھ کا حکومت کو مکمل احساس ہے، مشکل کی…

