ذات سے ہٹ کر فیصلے کرنا ہوں گے،کچھ بھی ہوجائے قوم کو دھوکہ نہیں دوں گا، شہباز شریف معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے کہا ہمیں آپ پر اعتبار نہیں
آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں راتوں رات خوشحالی نہیں آئے گی،ہمیں اپنی مالیاتی پوزیشن کو مستحکم کرنا…