Tag: جیل

لاہورہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو پرویزالٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم  سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولتیں نہیں دی جارہیں، فراہمی کا حکم دیا جائے، درخواست میں موقف

عدالت نے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی لاہور (ویب نیوز) لاہورہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ…

گوانتا نامو بے. بے گناہ پاکستانیوں کی قید پر امریکا سے معاوضہ کی طلبی کے لیے جواب طلب  اب کوئی پاکستانی گوانتانامو بے جیل میں نہیں ہے ، دیگر پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ نے ان کی شہریت کی تصدیق کر دی ، سینیٹر ولید اقبال

سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے بے گناہ پاکستانیوں کو گوانتا نامو بے جیل میں قید پر معاوضہ کے لیے…

جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا، عمران خان فسطائی اپنے ہتھکنڈوں سے قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ہماری تحریک کو تقویت ہی پہنچا رہے ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈاپور کے استقبال کیلئے ریلی بہت بڑی تھی،لوگ 20 کلومیٹر تک اس کی گاڑی…

جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رپورٹ پرعدم اطمینان   جیلوں میں قیدیوں  سے غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں، عدالت

کیوں نہ غیر انسانی رویے کی وجہ سے قیدیوں کو معاوضہ دیا جائے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ عدالت نے…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔