Tag: سابق وزیراعظم نواز شریف

اتنی دیر میں وزیراعظم نہیں رہا جتنی دیر ملک بدری کاٹی ،نواز شریف یہ بھی کسی کو پوچھنا چاہیے تھا کہ صبح کا وزیراعظم رات کو کیسے ہائی جیکر بن گیا..پارلیمانی بورڈ اجلاس سے خطاب

اتنی دیر میں وزیراعظم نہیں رہا جتنی دیر ملک بدری کاٹی ،نواز شریف آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا…

ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں پھر جلا وطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں،نواز شریف ہمیشہ تاجروں سے مشاورت کی اور اب بھی مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب

ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں پھر جلا وطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں،نواز شریف ہمارے دور کی پالیسیاں جاری…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر نواز شریف کی اپیلیں بحال کی جائیں،درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد میرٹ پر فیصلہ کیا جائے،درخواستوں میں استدعا

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر نواز شریف کی اپیلیں بحال…

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل،چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی کازلسٹ کینسل نواز شریف عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں،21 اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں لہذا وارنٹ گرفتاری معطل کئے جائیں،وکیل قاضی مصباح

توشہ خانہ کیس ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل نواز شریف عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں،21 اکتوبر…

پاکستانیوں کو لندن میں مظاہروں کا کیا فائدہ ہوا، مظاہرے پاکستان جا کر کریں: نواز شریف تنقید برائے تنقید کے بجائے تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے، سابق وزیر اعظم کی پاکستانی صحافیوں سے گفتگو

پاکستانیوں کو لندن میں مظاہروں کا کیا فائدہ ہوا، مظاہرے پاکستان جا کر کریں: نواز شریف تنقید برائے تنقید کے…

نیب ترامیم ،صدرمملکت کو 70 فیصد ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں تھا،اعظم نذیر تارڑ ..اگر نواز شریف کو ٹرانسزٹری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں..وفاقی وزیر قانون و اانصاف کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی کی پیش کردہ نیب ترامیم ہی منظور کی گئی ،صدرمملکت کو 70 فیصد ترامیم پر کوئی اعتراض…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔