بارٹر ٹریڈ فریم ورک میں ترامیم کی تفصیلات سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پیش ۔ترمیمی فریم ورک کے تحت پاکستان اور ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے دائرہ کار کو واضح کیا گیا ہے
ایران افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ فریم ورک میں ترامیم کی تفصیلات سینیٹ قائمہ کمیٹی میں پیش اسلام…














