مولانا فضل الرحمان کےریما ر کس ) شہداء کی قربانی کی توہین قرار. فوجی جوانوں کی وطن کیلئے قربانی کو ان کی تنخواہ سے جوڑنا نہ صرف غیرمنصفانہ بلکہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری ہے
مولانا فضل الرحمان سیاست دان اورمذہبی رہنما ہیں، ان سے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ ذمہ داری کی توقع کی…

